Thursday, 20 November 2014

Quran With Tafseer

قرآن پاک تفسیر کے ساتھ
قرآن مجید مع تفسیر : اس سوفٹ وئر کو ڈاون لوڈ کیجے - اس سوفٹ وئر کے زریعے سے قرآن مجید كو عربی ، اردو اور انگریزی زبانوں میں بآسانی پڑھا جاسكتا ہے - اس میں پانچ ترجمے اور چار تفاسیر (بشمول تفسیر ابن کثیر) کو ملا کر ایک آسان اور مختصر ایپلیکیشن بنائی گئی ہے - اس کے زریعے سے آپ کسی بھی وقت قرآن پاک کی کسی بھی سورت یا آیت کو ترجمے اور تفسیر کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ارو اللہ تعالٰی کی پیاری پیاری باتوں اور احکامات کو با آسانی سمجھ سکتے ہیں 


Youtube Video

0 comments:

Post a Comment

Blog Archive

Our Facebook Group

https://www.facebook.com/groups/photoshopstuffandtutorials/